وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقے کے ایک روزہ دورے کے دوران انتہائی جدید ترین سہولیات سے لیس مہامنا ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر آج صبح روانہ کیا۔
style="text-align: right;">بھارت رتن پنڈت مدن موہن مالویہ کے نام سے منسوب یہ ٹرین سفر کی تمام سہولتوں سے لیس ہے۔
یہ ٹرین وارانسی سے نئی دہلی کے لئے لکھنو کے راستے ہفتے میں تین دن چلائی جائے گی